کھیل

ممبئی ایوارڈ تقریب میں ’ سکھ ‘ کرس گیل نے بھنگڑا ڈال دیا

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 30-May-2018

کرس گیل نے سر پرباقاعدہ پگڑی بھی باندھی ہوئی تھی، اس تقریب میں انھوں نے پہلے شیکھر دھون اور روہت شرما کے ہمراہ ڈانس کیا جس کے بعد دھون نے ہی انھیں بھنگڑے کا چیلنج دیا جس کو گیل نے بخوشی قبول کرلیا، وہ اس سیزن میں کنگز الیون پنجاب کا حصہ تھے جہاں انھوں نے 368 رنز بنائے تاہم ان کی ٹیم پلے آف کیلیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی تھی۔

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar