یوکرین میں روسی صحافی کا گولی مار کر قتل

0
131

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 30-May-2018

کیو۔ یوکرین کی راجدھانی کیو میں آج ایک مشہور روسی صحافی ارکیڈی باب چینکو کا گولی مار کر قتل کردیا گیا ۔

یو کرین پولیس نے بتایا کہ ایک خاتون نے محکمہ طبی خدمات کو فون کرکے اس کی اطلاع دی کہ اس نے اپنے شوہر کو اپنے گھر میں خون میں شرابور پایا ۔

پولیس کے مطابق روسی صحافی کا قتل ان کی کاروباری سرگرمیوں کی وجہ سے کی گئی۔  باب چینکوروس کے معروف صحافیوں میں سے ایک تھے ، لیکن موت کے خوف سے انہوں نے روس چھوڑ دیا تھا ۔