اتنے دن میں عالیہ بھٹ نے کیا باکس آفس کو “راضی” بنایا نیا ریکارڈ

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 31-May-2018

میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی جاسوسی پر مبنی فلم ’راضی‘ نے ریلیز ہونے کے بعد 3 ہفتوں میں دھوم مچاتے ہوئے 100 کروڑ روپے سے زائد کمائے ہیں۔ جب کہ فلم ’راضی‘‘ نے جہاں ایک طرف فلم ساز کے لیے خوب کمائی کی ہے وہی عالیہ بھٹ کو بھی بہترین اداکاری کی وجہ سےعروج پر پہنچا دیا ہے جب کہ فلم 11 مئی کو دنیا بھر میں ریلیزکی گئی جو کہ کئی ہفتے گزرنے کے باوجود بھی باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔