مسلسل 11ویں روز مہنگا ہوا تیل، ممبئی میں پٹرول پہونچا 85 کے پار

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 24-May-2018

پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل بڑھوتری کا سلسلہ جمعرات کے روز یانی 11ویں دن بھی جاری ہے ۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 85 روپیے لیٹر تک  ہو گئی ہے اور وہیں دہلی میں جمعرات کو پٹرول کی قیمت 77.4 روپیے ہے ۔