ویڈیو:منداکنی بنیں مونالیسا،وہائٹ ساڑھی میں مچا رہی ہیں سوشل میڈیا پر دھمال

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 25-May-2018

بھوجپوری فلموں کی اداکارہ اور سابق بگ باس کنٹیسٹنٹ مونالیسا نے حال ہی میں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ڈانس ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔یہ ویڈیو ان کی آنے والی ویب سیریز ‘دپر ٹھاکر پو’سیزن 2 کا ہے۔یہ ایک ہولی گیت ہے۔جس میں مونالیسا وہائٹ ساڑی میں تھمکے لگاتی نظر آرہی ہیں۔مونالیسا کے اس ڈانس ویڈیو کو 2 لاکھ سے زیادہ ویو ملے ہیں۔

بتادیں کہ بناگلی ویب سیریز ۔دپت ٹھاکرپو’کے دوسرے سیزن میں مونالیسا ‘جھوما بعودی’کے کردار میں ہوں گی۔اس سے پہلے بھی مونالیسا نے ویب سیریز میں اہنے لک کی تصویریں پوسٹ کی تھیں۔مونالیسا کا یہ لک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا تھا۔

بگ باس کے سیزن 10 میں نظر آئیں بھوجپوری اداکارہ کافی مشہور اسٹار ہیں۔بگ باس کے گھر میں ہی انہوںنے بھوجپوری فلموں میں اپنے کو اسٹار رہے وکرانت سنگھ سے شادی کی تھی۔انکی ویڈنگ سیریمنی ٹی وی پر آنایئر بھی ہوئی ۔مونالیسا بھجوپوری فلم انڈسٹری کی ہائی ایسٹ پیڈ اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔انہوں نے اپنا فلم ڈیبیو سال 2008 میں کیا تھا۔ویبسیریز کے علاوہ ان کے پاس ابھی کئی بھوجپوری فلمیں بھی ہیں۔