‘ٹیکنیکل عاشق نے ہیک کی تھی جامعہ کی ویب سائٹ،لکھا تھا، ‘ہیپی برتھ ڈے پوجا’

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 23-May-2018

جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی 24 گھنٹے میں دو مرتبہ ہیک ہو گئی ہے۔پہلی مرتبہ کھولنے یونیورسٹی ویب سائٹ پر پر ‘ہیپی برتھ ڈے پوجا’میسیج لکھا نظر آ رہا تھا۔۔جس کے بعد صبح 8 بجے اسے دوبارہ ری ۔اسٹور کر لیا گیا لیکن اسے منگل شام دوبارہ ہیک کر لیا گیا اور اس بار ویب سائٹ کھولنے پر ‘سوری ،میرا بوائے فرینڈ ہے۔پوجا”لکھا ہوا نظر آیا۔حالانکہ ہیک ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ویب سائٹ پھر سے ری۔اسٹور کر لی گئی۔

ویب سائٹ کو پیر دیر رات کو ہیک کیا گیا تھا۔جس کے بعد دوبارہ اسے ہیک کر لہا گیا۔کسی بھی گروپ یا شخص نے اس کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

فی الھال وہبسائٹ کو سدھار لیا گیا ہے۔لیکن ہیکنگ کے دوران اسکرین پر نظر آ رہے میسیج کا ٹویٹر یوزرس نے کافی مذاق اڑایا۔ا

ایک یوزر نے لکھا،”تیکنیکل عاشق نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ویب سائٹ ہیک کر لی ہے اور پیج پر ہیپی برتھ ڈے پوجا لکھا ہے ۔میری جانب سے بھی سالگرہ  مبارک ہو پوجا”۔

وہیں دوسرے یزر نے لکھ،”تو 22 مئی کو پوجا کی سالگرہ ہوتی ہے اور اب پورے جامعہ کو اس کی خبر ہو گئی ہے۔آپ کو معلوم ہے کیسے؟کسی ٹیکنیکل عاشق نے جامعہ ملیہ اسلامیہ لکھ دیا ہے”۔#HappyBirthdayPoojaکی ویب سائٹ ہیک کر کے