اتر پردیش

زچہ کی موت کے معاملے میں تین ڈاکٹروں کے خلاف غیر ارادتاًقتل کا کیس درج

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

تاثیر اردو نیوز سروسز۔

پرتاپ گڑھ ۔2 جون  اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ سٹی کوتوالی پولیس نے ضلع زنانہ اسپتال میں زچہ کی موت کے معاملے میں جمعہ کی شام تین ڈاکٹروں کے خلاف غیر اردتاّ قتل کا کیس درج کیا ۔

ایس ایچ او ابھئے سنگھ نے بتایا کہ پوجا 23 زوجہ دنیش کمار کو حاملہ ہونے کے سبب ضلع زنانہ اسپتال میں جمعرات کو داخل کرایا گیا ۔ جہاں جمعہ کو آپریشن کے دوران پوجا کو لڑکی پیدا ہوئی جبکہ اسکی موت ہوگئی ۔ دنیش نے لاپروائی کا الزام عائد کر ڈاکٹر ببتا دوبے سمیت تین ڈاکٹروں کے خلاف شکایت دی ہے ۔ شکایت پر تین ڈاکٹروں کے خلاف غیر اردتاّ قتل کا کیس درج کر لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ضلع اسپتال بھیجا گیا۔ وقوعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar