دنیا بھر سے

فیس بک کےسالانہ اجلاس میں شیئر ہولڈروں کی تجویز مسترد

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 01-june-2018

بوسٹن۔ سوشل نیٹ ورکنگ کمپنی فیس بک کے جمعرات کو ہونے والے سالانہ اجلاس میں ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے نامزد تمام آٹھ امیدواروں کو منتخب کر لیا گیا۔ اس کے علاوہ تمام چھ شیئر ہولڈروں کی ان تجاویز کو مسترد کر دیا گیا جن میں انتخابی عمل اور مواد کے معائنہ کے واسطے اصلاحات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ کمپنی کے سی ای او نے یہ اطلاع دی ہے۔

حکام نے کیلی فورنیا کے مینلو پارک میں ہونے والے اس سالانہ اجلاس میں ووٹنگ کے بارے میں تفصیلی معلومات دینے سے انکار کر دیا۔

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar