افغانستان کے مکر ضلع پولیس ہیڈ کواٹر میں فائرنگ

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 12-June-2018

افغانستان کے گجنی کے موکر ضلع پولیس ہیڈ کواٹر پر فائرنگ کی آواز سنائی دے رہی ہے۔ایک شخس پولیس ہیڈ کواٹر میں بندوق لیکر گھسا ہے اور اندھادھند گولی چلا رہا ہے۔فائرنگ میں کتنے لوگوں کی جان مال کا نقسان ہوا ہے اس کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں حاصل ہو سکی ہے۔سکیورٹی فورسز نے آس پاس کے علاقے کو بھی گھیر لیا ہے۔

جانکاری کے مطابق افغانستان کے گجنی صوبے کے موکر ضلع ہیڈ کواٹر میں ایک شخص بندوق لیکر گھس گیا اور لگاتار فائرنگ کر رہا ہے۔فائرنگ میں ابھی تک کتنے لوگوں کا جان مال کا نقصان ہوا ہے اس کی خبر نہیں لگ سکی ہے۔ابھی بھی فائرنگ کی آوازسنائی دے رہی ۔سکیورٹی فورسز نے آس پاس کے علاقے کو بھی گھیر لیا ہے۔