اتر پردیش

باندہ میں بچی کے ساتھ نوجوانوں نے آبروریزی کی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 11-July-2018

باندہ : اترپردیش کےضلع بندہ کے گروا ں علاقے میں دو نوجوانوں نے ایک پانچ سالہ بچی کے ساتھ آبروریزی کی۔

پولیس ذرائع نے بدھ كو بتایا کہ مسوری گاؤں کےرہنےوالے دو نوجوانوں نے منگل کی رات گاؤں کی ہی ایک پانچ سالہ بچی كو گھر سے اٹھا کر لے گئے اور اس کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کرنے کے بعد اسے کھیت میں پھینک دیا۔


پولیس نے صبح بچی کو گاؤں سے تین کلومیٹر دور ایک کھیت میں زخمی حالت میں پایا۔

About the author

Taasir Newspaper