دنیا بھر سے

برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مئے ڈونالڈ ٹرمپ سے ہونے والی بات چیت کو لے کر پرامید

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 11-July-2018

لندن : امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’برطانیہ میں کھلبلی مچنے اور وزیر اعظم ٹریسا مئے کے سیاسی ناقدین اور سابق وزیر خارجہ بورس جانسن کو دوست قرار دینے‘ سے متعلق بیان کو لے کر محترمہ مئے کا کہنا ہے کہ وہ اس ہفتے کے آخر میں ان کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو لے کر کافی پرامید ہیں۔

محترمہ مئے نے کہا ہے “صدر ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو لے کر میں بہت پرامید ہوں اور اس دوران متعدد ایشوز پر چرچا کی جانی ہے جن میں سیکورٹی اور باہمی سیکورٹی،تجارت اور دیگر معاملات پر بات چیت ہو گی۔ تجارتی ٹیکس کے معاملہ پر امریکہ اور یوروپی یونین کے درمیان كئی مسئلے ہیں اور ان پربھی مثبت طور پر بات چیت کی جائے گی کہ کس طرح خصوصی تعلقات کے دائرے میں رہ کر آگے بھی کام کیا جائے‘‘۔

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar