کھیل

انوشکا نے نہیں توڑا پروٹوکول: بی سی سی آئی

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 11-July-2018

نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بي سي سي آئي) نے ہندستانی کرکٹ ٹیم کی سرکاری تصویر میں انوشکا شرما کے ساتھ ہونے پر پیدا ہوئے ہنگامہ کے بعد اپنی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں کسی طرح کے پروٹوکول کی خلاف ورزی نہیں ہوئی ہے۔ ہندستانی ٹیم اس وقت انگلینڈ کے دورے پر ہے اور وہاں لندن میں واقع ہندستانی ہائی کمشنر میں قومی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور کوچ روی شاستری سمیت پوری ٹیم کو مدعو کیا گیا تھا۔

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar