بہار سیاست سیاست

شیلٹر ہوم واقعہ کے خلاف’ہم ‘ کاکینڈل مار چ

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 09-July-2018

پٹنہ سیٹی 8اگست (ذوالقرنین )ہندستانی عوام مورچہ کے قومی جنرل سکریٹری انجینئر اجئے یادو کی قیادت میں مظفر پور شیلٹر ہوم واقعہ پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پٹنہ سیٹی کے شہید بھگت سنگھ چوک سے کینڈل مارچ نکالا اس موقع پر ہم لیڈران نے کہا کہ مظفرپور تو ایک ٹیلر اس طرح کے واقعات ریاست کے دیگر شیلٹر ہوم میں بھی رونما ہوئے ہیں ۔کینڈل مارچ میں جنرل سکریٹری پرکاش مالا کار ،سلیم رضا،منوج کمار چندر ،محمد اسلم ،ہزاری داس ،محمد چاند انصاری ،محمد مہتاب انصاری سمیت دیگر لوگوں نے مارچ میں شرکت کی۔

About the author

Taasir Newspaper