بہار

میٹرک اور انٹر کا رجسٹریشن اب 14 اگست تک

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 10-July-2018

پٹنہ 9اگست (اوم سنگھ)بہار اسکول اکزامینشن بورڈ کے چیر مین آنند کشور نے آج بتایا کہ آئندہ سال میٹرک اور انٹر امتحان 2019 کے لیے تعلیمی اداروں کے ذریعہ طلبا وطالبات کا رجسٹریشن ؍پرمیشن فارم اور فیس جمع کرنے کے لیے لیٹ فائن سمیت 9 اگست تک تاریخ مقرر کی گئی تھی۔لیٹ فائن کے ساتھ مقررہ مدت 9اگست 2018 تک جن تعلیمی اروں کے ذریعہ آن لائن رجسٹریشن اور پرمیشن فارم بھراگیا ہے ۔لیکن کسی وجہ سے مقررہ رجسٹریشن ؍پرمیشن فارم جمع نہیں کیا ہے اسے طلبا مفاد کو دھیان میں رکھتے ہوئے صرف ویسے طلبا وطالبات کا رجسٹریشن ؍پرمیشن فیس جمع کرنے کے لیے 14 اگست تک توسیع کی جاتی ہے۔

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar