كووندنے کیرالہ سیلاب کی صورتحال کی معلومات حاصل کی

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 19-August-2018

نئی دہلی  : صدر رام ناتھ كووند نے کیرالہ کے گورنر پی سداشیوم اور وزیر اعلی پنارائي وجين سے ریاست میں سیلاب کی صورتحال کی معلومات حاصل کی ۔

مسٹر كووند نے کیرالہ کے عوام كو یقین دلایا کہ بحران کی اس گھڑی میں پورا ملک ان کے ساتھ ہے۔