Taasir Urdu News Network | Uploaded on 08-July-2018
چنئی : وزیراعظم نریندر مودی نے چنئی پہنچ کر تمل ناڈو کی قد آور سیاسی شخصیت و ڈی ایم کے کے سربراہ کروناندھی کو بھرپور خراج پیش کیا۔انہوں نے کروناندھی کا آخری دیدار بھی کیا۔
اس موقع پرانہوں نے پارٹی کے کارگزار صدر و کروناندھی کے فرزند اسٹالن، دختر کنی موڑی ایم پی کو دلاسہ دیا۔انہوں نے اسٹالن سے کچھ دیر کیلئے بات بھی کی ۔