Taasir Urdu News Network | Uploaded on 06-July-2018
بھوپال5اگست ایجنسی):وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان سے بوہرہ سماج اندور کا نمائندہ وفد عامل شبیر بھائی نعمانی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر طاہر بھائی سیٹھ جی والا ، جناب خوزیما بھائی، جناب عمار فہیم، جناب مظہر بھائی سیٹھ جی والا اور جناب فیروز بھائی سائیکل والا موجود تھے۔