ایک نظرہمارے مذہب اسلام پر

اللہ تعالیٰ نے ان 9 چیزوں میں بڑی شفا رکھی ہے
 قرآن شریف  –
صدقہ –
صلہ رحمی –
سورہ فاتحہ –
سفر –
شہد –
کلونجی –
زمزم –
زیتون –

قرآن میں 700 بار ’نماز‘‘ کی دعوت دی گئی ہے۔حضرت عائشہؓ نے سب سے پہلے قرآن کی آیتوں کو گنا۔قرآن میں سورہ البقرہ سب سے بڑی اور سورہ الکوثر سب سے چھوٹی سورہ ہے۔قرآن کو پورا ہونے میں 22 سال 5 ماہ 14 دن لگے
۔دنیا میں قرآن 103 زبانوں میں ہے

قرآن میں 4 مساجد کے نام یہ ہیں
مسجد الحرام –
مسجد الضرار –
مسجد النبوی –
مسجد الاقصیٰ –

اقصیٰ رضوان