انسان کی سمجھ داری یہ ہے کہ وہ کفایت شعار ہو۔(نبی کریم ﷺ) اسلامی تاریخ : حضرت امیر معاویہؓ کی پیدائش اور اسلام،حضرت امیر معاویہؓ بعثت نبوی ﷺ سے پانچ سال پہلے عرب کے مشہور خاندان قریش میں پیدا ہوئے، وہ قبیلۂ قریش کے خاندان بنو امیہ سے تعلق رکھتے تھے جو حسب نسب اور منصب کے اعتبار سے بنو ہاشم کے بعد سب سے زیادہ معزز سمجھا جاتا ہے۔ ان کے والد ماجد حضرت ابو صفیانؓ اپنے قبیلہ کے معزز سرداروں میں شمار ہوتے تھے، حضرت امیر معاویہؓ کے اندر بچپن ہی سے عزم و حوصلہ کے آثار ظاہر تھے۔ نو عمری کی حالت میں ابو صفیانؓ نے ان کو دیکھ کر کہا: میرا بیٹا بڑے سروالا ہے اور قوم کا سردار بننے کے لائق ہے۔ ایک قیافہ شناس نے امیر معاویہؓ کو دیکھ کر کہا: میرا خیال ہے یہ اپنی قوم کا سرداربنے گا۔ ماں باپ نے خاص طور پر ان کی تربیت کا اہتمام کیا، مختلف علوم و فنون سے آراستہ کیا، لکھنا پڑھنا سکھایا، شروع ہی سے ان کے دل میں اسلام کی محبت گھر چکی تھی اس کی بڑی دلیل یہ ہے کہ وہ بدر، احد، خندق اور غزوۂ حدیبیہ میں جوان ہونے کے باوجودکفار کی جانب سے شریک نہیں ہوئے۔ البتہ بعض مصلحتوں اور مجبوریوں کی وجہ سے انہوں نے اپنے خاندان کے ساتھ فتح مکہ کے موقعہ پر اسلام کا اظہار کیا۔اقوال زریں،یہ درست ہے کہ ایک مشین پچاس انسانوں جتنا کام کرسکتی ہے۔ لیکن ہزاروں مشینیں آجائیں تب بھی وہ ایک غیر معمولی انسان جتنا کام نہیں کرسکتیں۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.