جو شخص کسی لباس کو شہرت حاصل کرنے یا امارت ظاہر کرنے کی غرض سے پہنے گا، اﷲتعالیٰ اس کو ذلت کا لباس پہنائے گا۔(نبی کریم ﷺ) اسلامی تاریخ : حضرت ابو ہریرہؓآپ کی کنیت ابو ہریرہ ہے، امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ان کا اسلام میں نام عبداللہ رکھا گیا۔ ان کا تعلق قبیلۂ دوس سے ہے، حضرت طفیل دوسی کے ہاتھ پر مسلمان ہوئے اور مکّہ مکّرمہ میں آکر حضورﷺ سے ملاقات بھی کی؛ لیکن وطن واپس ہوگئے۔ قبیلۂ دوس کے لیے رسول اللہﷺ نے یہ دعا فرمائی تھی: ((اَللّٰھُمَّ اھْدِ دَوْسًا وَأْتِ بِھِمْ)) یعنی:الہٰی! قبیلۂ دوس کے لوگوں کو ہدایت دے اور ان کو میرے پاس پہنچادے۔ اسی دعا کا نتیجہ تھا کہ ۷ھ میں اسّی آدمیوں کے ساتھ حضرت ابو ہریرہؓ مدینہ تشریف لائے اور حضورﷺ کی خدمت میں رہ گئے، انہیں احادیث سننے اور یاد رکھنے کا شوق بہت زیادہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ تمام صحابہ میں سب سے زیادہ احادیث انہیں سے منقول ہیں، جن کی تعداد تقریباً پانچ ہزار تین سو چوہتّر ہے۔ جب بعض صحابہؓ کو ان کی کثرت روایت پر اشکال ہوا، تو انہوں نے فرمایا: مہاجرین حضرات تو تجارت میں مشغول رہتے تھے اور انصار کھیتی باڑی میں اور میں رسول اللہﷺ کی خدمت میں پڑا رہتا تھا( اسی لیے مجھے زیادہ حدیثیں یاد ہیں)۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.