رکشا شکتی یونیورسٹی میں پڑھائی اسی سال سے:رگھوورداس

رانچی 18مئی (معیز الدین خان): جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ رگھوور داس نے رکشا شکتی یونیورسٹی میں اسی سال سے پڑھائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے بدھ کو پروجیکٹ بھون میں یونیورسٹی سے متعلق بل کا خاکہ تیار کرنے کیلئے طلب کی گئی میٹنگ میں اعلیٰ تعلیم کے سکریٹری اجئے کمار سنگھ کو اس کیلئے سبھی تیاریاں جلد ہی پوری کرنے کا حکم دیا۔