نئی دہلی،7 مئی(پی ایس آئی)بالی ووڈ ’’دبنگ خان ‘‘ سلو میاں کی شادی ابھی تک ایک معمہ بنی ہوئی ہے ،ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ سلو میاں کب’’ دولہا میاں‘‘ بنیں گے ؟لیکن دبنگ خان ہیں کہ اس حوالے سے اپنے پرستاروں کو کوئی خوشخبری دینے کو تیار ہیں نہیں ہیں ،لیکن اب ایسا نہیں ہے ،رواں سال کے اختتام تک دولہنیا لے آئیں گے۔نجی چینل ’’اے بی پی نیوز‘‘ کے مطابق دبنگ خان سلمان خان دسمبر تک شادی کر سکتے ہیں،سلمان خان کے حوالے سے مشہور ہے کہ وہ اپنی والدہ کی کوئی بات نہیں ٹالتے اور ان کی ماں چاہتی ہیں کہ ’’سلو‘‘دسمبر تک ’’گھوڑی چڑھ‘‘ جائیں ،نجی چینل کا کہنا ہے کہ سلمان خان اپنی ماں کی بات مانتے ہوئے جلد ہی گڈ نیوز دے سکتے ہیں، تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ سلمان خان کی دلہنیا کون بنے گی۔واضح رہے کہ سلمان خان کا ستارہ اس وقت عروج پر ہے وہ جس فلم کو بھی سائن کرتے ہیں وہ سپر ہٹ ہو جاتی ہے ،انکے پرستار عید پر انکی ریلیز ہونے والی فلم’’سلطان ‘‘کا بڑی بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں ،دوران انتظار سلمان کی شادی کی خبر انکے پرستاروں کے لئے ’’سونے پر سہاگہ ‘‘جیسی ہے۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.