ممبئی ۔ 28 مئی (یو این این) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ شردھا کپور آن لائن ویب سائٹ ٹائم سلیبز کی بالی وڈ سٹارز رینکنگ کی فہرست میں اول نمبرپر رہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آن لائن ویب سائٹ ٹائم سلیبز ہر سال کیرئیر،شہرت اور اشتہارات کے اعتبار سے اداکاروں اور اداکاراوں کی دو کیٹگریز پر مشتمل بالی وڈ سٹارز رینکنگ کی فہرست جاری کرتا ہے ،رواں سال کی فہرست میں دو فلمی ستارے اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ شردھا کپور اول نمبر پر رہے،شاہ رخ کی رواں سال فلم فین ریلیز ہوئی ہے،فلم رئیس تکمیل کے مراحل میں ہے اور رواں سال وہ معروف برینڈکمپنیوں کے برینڈ ایمبیسیڈر بھی بنے ہیں جبکہ اداکارہ شردھا کپور کی حال میں فلم باغی ریلیز ہوئی ہے جو سپر ہٹ رہی،ان کی فلم راک آن ٹو عکسبندی کے اختتامی مراحل میں ہیں،رواں سال وہ چار معروف برینڈ کمپنیوں کی برینڈایمبیسیڈر بنی ہیں۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.