شراونی میلہ کیلئے بہترین انتظام کیا جائے:رگھوور داس

رانچی 20 مئی (معیز الدین خان): جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ رگھوور داس شراونی میلہ کے دوران عوامی سہولیات کاایسا انتظام کرنے کا حکم دیا ہے کہ عقیدت مندوں کو ذرا بھی پریشانی نہ ہو۔ آج شراونی میلے کی تیاریوں کیلئے منعقد جائزہ میٹنگ میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ صفائی