نئی دہلی۔ 26 مئی (یو این آئی) مودی حکومت ایک طرف آج اخبارات میں پورے صفحہ پر اشتہار کے ساتھ دو سال مکمل کررہی ہے تو دوسری طرف دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے اس پر دو سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد ہونے والے پروگرام کے اشتہار پر ایک ہزار کروڑ روپے سے