نئی دہلی30 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی نے آج ریلوے اور سڑک جیسے کلیدی بنیادی ڈھانچے سے متعلق شعبوں میں ہوئی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ریلوے کے شعبے کے جائزے کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ 16۔2015 میں اس شعبے میں سرمایہ جاتی سرمایہ کاری 93 ہزار کروڑ سے زیادہ رہی ، جو کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں 65 فیصد زیادہ اور اب تک کی سب سے اونچی شرح ہے ۔اس دوران 1780 کلو میٹر ریلوے لائن بچھانے کو منظوری دی گئی اور 1730 کلو میٹر ریلوے لائن کی برق کاری کی گئی۔ ریلوے کی تاریخ میں یہ بہترین کار کردگی ہے ۔ وزیر اعظم نے ریلوے اسٹیشنوں کی ترقی کی رفتار کو تیز کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا اور ریلوے سے اپیل کی کہ وہ اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات کرے ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ریلوے اپنے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنائے اور اس کے استعمال میں تنوع لائے ۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دیہی علاقوں میں واقع ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کا استعمال ہنرمندی کے فروغ جیسی سرگرمیوں میں کیا جانا چاہئے اور اس کا نتیجہ ریلوے کے لئے کرائے کے علاوہ حاصل ہونے والے محصولات میں اضافے کی شکل میں سامنے آناچاہئے ۔ جہاں تک سڑک کے شعبے کا تعلق ہے ، تو وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ 16۔2015 کے دوران چھ ہزار کلو میٹر سے زیادہ شاہراہوں کی تعمیر کا کام مکمل ہوا، جبکہ اسی مدت میں 10،098 کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر کاٹھیکہ دیا گیا۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.