گورنر سے وزیر اعلیٰ نے کی رسمی ملاقات

پٹنہ، 25مئی (طارق حسن)۔ گورنر رام ناتھ کووند سے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج شام راج بھون پہنچ کر رسمی ملاقات کی۔ ملاقات کے وقت وزیر اعلیٰ کے ساتھ وزیر تعلیم ڈاکٹر اشوک چودھری بھی موجود تھے۔