نریندر مودی صرف زبان تک ہی محدود

مکرمی ! مر کزی حکومت کے دور اقتدار کے دو سال مکمل ہو چکا ہے ، لیکن بی جے پی لیڈران آج بھی بظاہر انتخابی ما حول سے با ہر نہیں نکل سکے ہیں ۔ انتخاب دنوں کی طرح آج بھی وعدہ کر رہے ہیں ۔ اعلانات کر رہے ہیں اور سابقہ حکو مت پر تنقید کر رہے ہیں ۔ ان سے کہا جاتا ہے کہ آپ یہ نہیں کیا ، وہ نہیں کیا تو یہ کہتے ہیں کہ ہم یہ کریں گے ، وہ کریں گے ۔ ان کے وعدہ کی یا د دلائی جا تی ہے تو یہ سابقہ حکومت پر تنقید کرنے لگتے ہیں ۔ اپنی ذمہ داری سمجھ میں اور جواب دہی کرنے کے بجا ئے یہ اپنی منمانی کرتے ہیں ۔ وہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں جو انہیں کرنا ہو تا ہے ۔ مو دی تو عوام کو بے وقوف سمجھتے ہیں وہ کام میں نہیں تشہیر میں یقین رکھتے ہیں ، اسی لئے تو وزیر اعظم مو دی ہر جگہ گھومتے (Tour) اور مستی کرتے ۔ ان کو کیا پتہ کہ ہندوستان میں کیا ہو رہا ہے پریشانی تو عوام جھیل رہے ہیں، ہندوستان میں مہنگائی ، دنگا فساد ، مسلمان پر کیچر اچھا لنا یہ تو عام ہو گیا ہے بی جے پی کے نیتا ؤں کے لئے ۔ اور مودی جی ودیش بیٹھے بیٹھے صرف وعدہ اور اعلانات کی سوغا ت بانٹتے پھررہے ہیں ۔ پارلیمانی انتخاب کے دوران بی جے پی نے کچھ ایسا ما حو ل بنا یا تھا کہ مو دی حکو مت آئی تو پلٹ جھپکتے ہی ملک کی کایا پلٹ جا ئے گی ۔ یہ اسی ماحو ل کا اثر تھا کے پو رے ملک میں اچھے دن کا انتظا ر کیا جانے لگا تھا ۔ اقتدار میں آنے کے بعد سب کچھ بھو ل گئے ، غریبوں پر ظلم کرنے لگے ، مسلمانوں کے بیچ نفرت پھیلانے لگے مہنگا ئی بھی بڑھتی جا رہی ہے ، ان کے لیڈران زہریلی تقریریں اور اشتعار انگیز بیان دے کر ملک کا ماحو ل خراب کرنے کی بھر پو ر کو شش کر رہے ہیں ۔ حکو مت اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں اور اپنے کئے ہو ئے وعدہ پر عمل در آمد ہو اسی میں ملک قوم کی بھلائی و ترقی کا امکان ہے ۔ ورنہ وہ دن دور نہیں جب عوام بی جے پی اپنا ووٹ دینا پسند کریں گے اور وزیر اعظم مو دی کو کرسی سے اکھاڑ پھیکیں گے مودی مسلمانوں کے لئے بہت بڑے دشمن ہیں ۔اور ہندوستان کے عوام کے لئے مودی ایک خطرناک وائرس (Virus)ہے! مرض مو دی ہے تو پھرمو دی کوجڑ سے ختم کر دو ورنہ یہ ناسور بن جا ئے گا بھا رت کے لئے ۔