لکھنؤ 09 جون (ایجنسی): وزیرا علیٰ اکھلیش سنگھ یادو کی قیادت میں سماجوادی پارٹی کی حکومت کی کوششوں سے گذشتہ 4 برسوں کے دوران اترپردیش کی اقتصادی حالت میں کافی بہتری آئی ہے۔ بنیادی سہولیات اور فلاحی منصوبوں سے لوگوں کے معیار زندگی میں کافی بدلاؤ آیا ہے۔
اکھلیش حکومت میں یوپی نے ہر محاذ پر ترقی کی
