پٹنہ، 17 جون (یو این آئی) بہار میں انٹرمیڈیٹ امتحان میں جعلسازی کے بدنام معاملے کو میڈیا کے ذریعہ کئی زاویے سے بڑھا چڑھا کر پیش کئے جانے سے ناخوش بہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے آج الیکٹرانک میڈیا کو لتاڑتے ہوئے انہیں بہار کی خراب شبیہ پیش کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مدھیہ پردیش
تیجسوی نے بہار کو بدنام کررہے میڈیا کو لتاڑا
