دہشت گردی کے خاتمہ سے ہمیں کوئی روک نہیں سکتا:راج ناتھ

ماحولیات کو لے کر پوری دنیا میں تشویش:رگھوور

رانچی 26 جون (معیز الدین خان): ماحولیات کو لے کر رانچی ہی نہیں پوری دنیا میں تشویش ہے۔ ماحولیات کے عدم توازن کا اثر واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔ پانی کا بحران اسی صورتحال کی دین ہے۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ’’ جل بچاؤ ،ورکچھ لگاؤ ‘‘ برسات کی ایک ایک بوندھ کو بچائیں گے اس کیلئے پوری ریاست میں ڈوبھا اور تالاب کھودنے کاکام چل رہا ہے۔