نئی دہلی ، یکم جون(ایجنسی): کانگریس کے قومی نائب صدر راہل گاندھی جلد ہی پورے طور پر پارٹی کی کمان سنبھال سکتے ہیں۔ مانا جارہا ہے کہ جون کے آخر میں ہونے والی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں ہی سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو صدارت سونپ سکتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی راہل کی قیادت میں برسوں سے چلا آرہا پارٹی کا پورا ڈھانچہ بھی بدل سکتا ہے۔ کانگریس کور گروپ کے ساتھ ساتھ دیگر سرگرم عہدوں پر نوجوان چہرے دکھائی دے سکتے ہیں تو پرینکا گاندھی کا رول رائے بریلی اور امیٹھی سے آگے بڑھ کر اترپردیش کے بڑے حصے میں نظر آسکتا ہے۔ حال ہی میں ہوئے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخاب کے نتائج کے بعد ایک بار پھر سے کانگریس میں تبدیلی قیادت کی ضرورت پر بات ہونے لگی ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری دگوجئے سنگھ سب سے زیادہ کھل کر بول رہے ہیں۔ ذرائع کی مانیں تو اس سمت میں کام شروع ہوگیا ہے۔ سونیا تو پہلے ہی یہ ذمہ داری راہل کو سونپنا چاہتی تھیں ، اب راہل یہ شاید نئی ذمہ داری قبول کرنے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.