رانچی 22 جون (معیز الدین خان): وزیراعلیٰ رگھوور داس نے جھارکھنڈ اسپیس اپلیکیشن سنٹر انفارمیشن ٹکنالوجی اور ای گورننس محکمہ کے ذریعہ تیار کیا گیا ایریگیشن سورس ،مانیٹرننگ سسٹم نام کا ایک نیاایپ لانچ کیا ہے۔ یہ ایپ جی آئی ایس پر مبنی ہے جس سے آبپاشی کے وسائل کی نگرانی کی جاسکے گی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ ریاست میں بن رہے
رگھوور نے آبپاشی وسائل کی نگرانی کیلئے نیا ایپ لانچ کیا
