رانچی 10 جون (معیز الدین خان): وزیراعلیٰ رگھوور داس نے کہا ہے کہ یوجنا بناؤ ابھیان کی طرز پر ہی ریاست میں 15 جون سے پانی بچاؤ ،درخت لگاؤ مہم کی شروعات کی جائے گی۔سرکاری محکموں، اسکول، کالجوں اور سماجی اداروں کے ذریعہ ہریالی کا حلف لیا جائے گا۔ یوجنا بناؤ ابھیان اور آبی تحفظ کیلئے کی جارہی کوششوں کی تعریف وزیراعظم نریندر مودی نے بھی کی ہے۔ ریاست کے ارکان اسمبلی کم سے اکم ایک ایک سرکاری اسکول کو گود لیں گے اس کیلئے وزیراعلیٰ نے سبھی ارکان اسمبلی سے اپیل کی ہے۔ مریضوں کی مدد کیلئے اسپتالوں میں امدادی مرکز کھولے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ جمعہ کو پروجیکٹ بھون کے کانفرنس ہال میں ریاست میں چل رہے مختلف منصوبوں پر ایک ورک شاپ سے خطاب کررہے تھے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ مکھیا کی مدد اور کاموں کی بہتر انجام دہی کیلئے 18جولائی تک پنچایت سکریٹریٹ کی تشکیل کردی جائے گی۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.