لکھنؤ14 جون (ایجنسی): اترپردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش سنگھ یادو نے کہا ہے کہ ریاست میں نوجوانوں کے آبادی کو ذہن میں رکھتے ہوئے ریاستی حکومت بڑے پیمانے پر ترقیاتی پروگرام چلارہی ہے۔ تاکہ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع حاصل ہوسکیں۔ ساتھ ہی طلبا وطالبات کو ریاست کے اندر ہی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلئے میڈیکل اور انجینئرنگ کے معیاری ادارے قائم کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے طلبا سے اپیل کی کہ زندگی کامیابی حاصل کرنے کیلئے بڑے لوگوں کے حالات زندگی کا مطالعہ کریں اس سے انہیں زندگی میں جدوجہد کرتے ہوئے آگے بڑھنے
یوپی میں معیاری میڈیکل و انجینئرنگ کالج قائم ہوں گے:اکھلیش
