اقلیتی طلبا کو اسکالر شپ دلانے کیلئے ممتا نے وزیرا عظم سے مداخلت کی اپیل کی

کولکاتہ،26جولائی(یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاست کے چارلاکھ اقلیتی طلبہ اسکالر شپ فراہم کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی سے مداخلت کر نے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے مسٹر مودی کو لکھے گئے اپنے مکتوب میں گذارش کی ہے کہ ڈائرکٹ بینیفٹ ٹرانسفر(ڈی بی ٹی)کے ذریعہ ان طلبہ کے اکاؤنٹ میں اسکالر شپ کی رقم راست طور پر بھیجی جائے ۔انہوں نے کہا کہ چیک کی بجائے راست رقوم کا ٹرانسفر زیادہ بہتر ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی اس سلسلے