نئی دہلی، 17 جولائی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سبھی پارٹیوں سے آپسی اختلافات کو فراموش کرکے قومی مفاد کو بالا تر رکھنے کی اپیل کی ۔ مسٹر مودی نے پارلیمنٹ کے احاطے میں منعقدہ کل جماعتی میٹنگ میں اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) بل منظورکرنے میں بھی اپوزیشن کا
قومی مفاد کو بالا تر رکھیں پارٹیاں :مودی
