پٹنہ 13 جولائی۔ ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا پسندیدہ شہر نیویارک ہے! میبیلین نیویارک کے لئے اپنے نئے مہم میں عالیہ بگ ایپل ریڈ کلیکشن میں ہائی فیشن، راک اسٹار لک کے ساتھ غضب کی نظر آئیں۔ عالیہ نے سلکی بلیک لیدر ڈریس پہن رکھی تھی۔ انہوں نے نامور برانڈ کینڈال جینر جیسے بوٹس پہن رکھے تھے اور ان کے ہونٹ اور نیل کلرس ایسا تاثر دے رہے تھے جیسے وہ ابھی ابھی نیویارک کے رن وے سے نکل کر آئی ہوں۔
فیشن آئیکن عالیہ بھٹ جوکہ میبیلین نیویارک کی برانڈ امبےسڈر بھی ہیں نے کہا “مجھے سرخ رنگ اس لئے پسند ہے کیونکہ یہ سافت اور سمپل لک کو بولڈ اور پلے فل بنا دیتا ہے۔ اب آپ اپنے نےلس اور لپس کے کلر کو میچ کر اور بھیڑ سے الگ دکھائی دے سکتے ہیں۔ اس کلیکشن میں ہر کسی کے لئے ایک لال رنگ ہے، جو اس کا ہمت، خود اعتمادی اور ہمت ور شخصیت کو ظاہر کرتا ہے۔ بگ ایپل ریڈ سکلےکشن اسی سب کے لئے ہے اور مجھے اس مہم میں اپنا جرات مندانہ، گلیمرس لک بہت پسند ہے۔ ”
سرخ ایک ایسا رنگ ہے جو اپنے تمام شےڈس، حروف، موقع و جشن کے لئے بہترین ہے۔ ان کا استعمال دن یا رات میں ہونے والے تقاریب، میٹنگ، بیسٹ فرینڈ کی شادی، تہوار وغیرہ میں یا پھر بغیر کسی جشن کے بھی کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آپ کو کیسے پتہ لگے گا کہ آپ کس شیڈ میں انتہائی خوبصورت نظر آئیں گی؟
سرخ رنگ کے عین مطابق شیڈ انتخاب کافی مشکل ہوتا ہے۔ اگر آپ انتہائی گوری ہیں تو آپ کو گلابی شبیہ والے سرخ رنگ کا استعمال کرنا چاہئے۔ ایسے میں شیڈ پنک مائی ریڈ بہترین ہے۔ اگر آپ ہلکی گوری ہیں تو گہرا سرخ رنگ اچھا ہے۔ ایسے میں شیڈ ‘ڈیئر ٹو بی ریڈ’ بہترین ہے۔ سنہری چمک والی جلد کے لئے ڈیپبیری سرخ، جیسے ‘کاسموپالٹن ریڈ’ کا استعمال کریں۔ آپ کو بھی عالیہ کی طرح ہی نئے شیڈ کا استعمال کرنے سے ڈرنا نہیں چاہئے اور اپنے لئےسب سے عمدہشےڈ انتخاب کرنا چاہئے۔
میبیلین نیویارک نے بگ ایپل ریڈ کلیکشن پےش کیا
