ممبئی،13 اگست (پی ایس آئی)کہا جا رہا تھا کہ فلم دبنگ کے ساتھ بالی وڈ میں دھوم مچانے والی سوناکشی سنہا کی جگہ پرینیتی چوپڑہ کو دبنگ کے اگلے سیکوئل میں لیا جا رہا ہے لیکن فلمساز ارباز خان نے حال ہی میں یہ واضح کر دیا کہ سوناکشی بھی فلم میں ہوں گی۔لیکن ایسی بھی خبریں ہیں کہ تیسری فلم میں دو ہیروئنز ہوں گی اور دوسری لڑکی کا رول زیادہ اہم ہوگا۔ اب سوناکشی پریشان ہیں۔سوناکشی کی پریشانی اتنی بڑی نہیں جتنا بڑا مسئلہ پرینیتی کا ہے کیونکہ ہر بڑی فلم میں انھیں سائن کرنے کی افواہیں جیسے عام ہو چکی ہیں۔سوناکشی شکر کریں کہ آپ کو ایک بڑی فلم میں رول مل رہا ہے جب کہ پرینیتی کے حصے میں رول نہیں بلکہ صرف افواہیں آتی ہیں۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.