Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

سیاست

سونیا پھر اسپتال میں داخل

نئی دہلی، 18 اگست (یو این آئی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو معمولی علاج کے لئے ایک بار پھر سے یہاں گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ اسپتال کی جانب سے آج یہاں جاری میڈیکل بلیٹن کے مطابق محترمہ سونیا گاندھی کو کل شام پہلے سے مقرر ہ شیڈول کے مطابق اسپتال میں داخل کیا گیا۔انہیں 14 اگست کو اسپتال سے چھٹی دیتے وقت اس سلسلے میں بتایا گیا تھا۔ اسپتال کے مطابق ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے اور ان کا علاج کیا جا رہاہے ۔ کانگریس صدر کو اس سے پہلے تین اگست کو بخار، جسم میں پانی کی کمی اور کندھے کے درد کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ انہیں بنارس میں روڈ شو کے دوران کندھے میں درد ہوگیا تھا ۔

About the author

Taasir News Network