پٹنہ 14 اگست (اسٹاف رپورٹر): وزیراعلیٰ نتیش کمار نے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جنگ آزادی کے دوران اپنی جانوں کی قربانی دینے والے تمام مجاہدین آزادی کو سلام پیش کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان کی شہادت اور قربانیوں ناقابل فراموش ہیں۔ ان کی جدوجہد اور قربانی کے نتیجے میں ہی ہم سبھوں کو آزادی کی دولت حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے ریاست اور ملک کے عوام سے اپیل کی کہ وہ آپسی بھائی چارہ اور خیرسگالی کا ماحول بنائے رکھیں اور آزادی کی حفاظت کریں۔ ملک کی آزادی کی حفاظت کیلئے آج کے دن ہم یہ عہد کریں کہ ہم اپنے اتحاد اور بھائی چارہ کو بنائے رکھیں گے اور ملک کو ترقی اور خوشحالی کی نئی اونچائیوں پرپہنچائیں گے۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.