پیناسونک نے سیمی آٹو میٹک واشنگ مشین سیریز کونئے ایام دی

تاثیر ۴۱ اگست ۶۱۰۲
اوم پرکاش سنگھ

پٹنہ، 13 اگست 2016: اینوویشن اور ٹیکنالوجی میں لیڈر، پیناسونک انڈیا پرائیوٹ لمیٹیڈ نے انڈیا میں سیمی اآٹومیٹک بازار کی امکانات کو پہچانتے ہوئے آج سیمی آٹومیٹک واشنگ مشین کی نئی سیریز پیش کی .سیمی آٹومیٹک واشنگ مشین کی نئی سیریز خوبصورتی اور شاندار فنکشن لٹی کے لیے تیار کی گئی ہے اور یہ انڈیا میں سیمی آٹومیٹک واشنگ ہلچل مچا دیگی .یہ موڈل 6.2 کیلوگرام سے لیکر 8.5 کیلوگرام کی واشنگ صلاحیت میں دستیاب ہیں اور انکی قیمت 9,000روپے سے لیکر 15,990روپئے کے بیچ ہے۔اس نئی سیریز کے لانچ کے ساتھ پینا سونک کا ہدف چھوٹے اور اوسط شہروں میں اپنی پکڑ مضبوط بنانا اور سال، 2018 تک سیمی آٹومیٹک واشنگ مشین میں 10 فیصد کا بازار حصہ حاصل کرنا ہے۔