دہرادون 20 ستمبر (ایجنسی): وزیر اعلیٰ ہریش راوت نے اتراکھنڈ کے افسران سے کہا ہے کہ جنرل، ایس سی ،ایس ٹی، او بی کے خالی عہدوں کی جانکاری محکمہ پرسنل کو جلد از جلد مہیا کرائیں۔ تاکہ بیک لاگ سے متعلق صورتحال واضح ہوسکے اور خالی عہدوں پر بحالی کا عمل ترجیحی بنیاد پر پورا کیا جاسکے۔ وزیراعلیٰ نے افسران سے کہا کہ ایک ہفتہ کے اندر ویکنسی کی رپورٹ آجانی چاہئے۔ وزیراعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ بیک لاگ کو ختم کرنے کیلئے خصوصی مہم چلائی جائے، ساتھ ہی جنرل کوٹے کے خالی عہدوں کو بھی بھرنے کیلئے تمام کارروائیوں کو پورا کیا جائے۔ خیال رہے کہ وزیراعلیٰ ہریش راوت نے یہ اعلان گذشتہ یوم آزادی کے موقع پر اپنی تقریر میں کیا تھا۔ خیال رہے کہ اس وقت ریاست میں 90 محکموں میں مجموعی طور پر تقریباََ 16ہزار عہدے خالی پڑے ہیں جن میں سے 8800 عہدے جنرل کوٹے کے ہیں۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.