*۔ عامر حسن
کینسر کی علامت بعض اوقات کان کے پیچھے دانہ نکل آتا ہے جو بہت اذیت ناک ثابت ہوتا ہے، ماہرین صحت کے مطابق اگرکان کے پیچھے دانہ نمودار ہوجائے تو اسے ہرگزنظرانداز کریں کیونکہ یہ کینسر کی ممکنہ نشانی ہوسکتی ہے۔بعض اوقات کان کے پیچھے دانہ نکل آتا ہے جو بہت اذیت ناک ثابت ہوتا ہے، ماہرین صحت کے مطابق اگرکان کے پیچھے دانہ نمودار ہوجائے تو اسے ہرگزنظرانداز کریں کیونکہ یہ کینسر کی ممکنہ نشانی ہوسکتی ہے۔ ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ کچھ کینسر کی اقسام جیسے لیوکیومیا (خون کاسرطان ) میں کان ،گردن اور بغلوں کے نیچے دانے نکل آتے ہیں۔ امریکن کینسر سوسائیٹی کاکہنا ہے کہ کینسر کی ابتدائی علامات میں سے ایسی جگہوں پر دانہ نکلنا بھی شامل ہے۔
اس کے علاوہ کان کے پیچھے دانہ نکلنے کی وجوہات میں کان کی انفیکشن شامل ہے۔ ماہرین صحت کاکہناہے کہ کان کے پیچھے سوجن کی وجہ کان میں موجود بیکٹیریا ہوسکتے ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کاکہنا ہے کہ اگر کان کی ہڈی پر انفیکشن ہوجائے تو اس طرح کی سوجن نمودار ہوتی ہے لہٰذا آپ کوچاہیے کہ فوری طورپر اس کاعلاج کروائیں ورنہ آپ کی تکلیف میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ آپ چاہیں تو وقتی طور پرآرام کے لئے زیتون کاتیل نیم گرم کرکے کان میں ڈال سکتے ہیں اور اسکے بعد اپنے ڈاکٹر سے مشورے کے بعد دوائی استعمال کریں۔ ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ کبھی ایسا بھی ہوتاہے کہ کان کی کوئی رگ دب جاتی ہے جس کی وجہ سے سوزش پیداہونے لگتی ہے اور اس طرح کے دانے بن جاتے ہیں۔ بعض اوقات ناک اور گلے کی انفیکشن کی وجہ سے کان میں سوزش ہونے لگتی ہے اور ایسا دانہ بن جاتاہے۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.