میونخ 06 ستمبر (ایجنسی): بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی جو اس وقت جرمنی کے دورے پر ہیں ، میونخ میں سرمایہ داروں کے ساتھ کئی میٹنگیں کریں گی اور ان سے ریاست میں سرمایہ لگانے کی اپیل کریں گی۔ ممتا بنرجی ایک اعلیٰ سطحی تجارتی وفد کی بھی قیادت کررہی ہے۔ جس میں بنگال کے کئی صنعت کار شامل ہیں۔ وہ مدر ٹریسا کو ویٹیکن میں سنت قرار دیئے جانے کی تقریب میں حصہ لینے کے بعد سوموار کومیونخ پہنچی ہیں۔وزیراعلیٰ کے جرمن آٹو کمپنی بی ایم ڈبلو کے نمائندں کے ساتھ ملاقات کا بھی امکان ہے۔ مغربی بنگال کے وزیر مالیات امیت مترا اور کولکاتہ کے میئر شون چٹرجی بھی جرمنی میں ہیں۔ انہوں نے جرمن سرمایہ داروں اور صنعت کاروں کو تیسرے بنگال گلوبل بزنس سبمٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے جو آئندہ سال 20 جنوری کو کولکاتہ میں منعقد ہونے والی ہے۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.