ممبئی4،اکتوبر(پی ایس آئی) سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے کے کئی برس تک سلمان خان کے ساتھ دھواں دھارعشق سے کون واقف نہیں تاہم تعلقات ختم ہونے کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کی طرف مڑ کر بھی نہیں دیکھا اور اداکارہ بچن خاندان کی بہو بن گئیں تاہم انہوں نے ایک بار پھر دبنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ب ایشوریا رائے نے ایک میگزین کو انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر انہیں سلمان خان کے ساتھ ایک بار فلم میں کام کا موقع ملے تو وہ ضرورکریں گی، سلمان خان کے ساتھ انہیں کام کرکے خوشی ہوگی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ سلمان کے ساتھ کام کی شرط یہ ہے کہ فلم کی کہانی اورہدایت کار بہترین ہونا چاہیئے۔دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اداکارہ ایشوریا رائے کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند نہیں لیکن بچن خاندان کی بہو اپنی نئی آنے والی فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ کی پروموشن کے لیے سلمان خان کے شو’’بگ باس’’ میں شرکت کے لیے ضرورجائیں گی۔واضح رہے کہ اداکارہ کی نئی آنے والی فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ کے ٹیزراورٹریلرکے بعد ایشوریا کی فلم میں خوبصورتی کے چرچے ہرزبان زد عام ہیں جب کہ فلم کا مداحوں کی جانب سے بے صبری سے انتطار کیا جارہا ہے۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.