دہرادون 23 اکتوبر (ایجنسی): اتراکھنڈ کے لوک آیکت کی تقرری کو لے کر راج بھون اور ہریش راوت حکومت کے درمیان تلخی بڑھتی ہی جارہی ہے۔ اس معاملے پر سی ایم راوت کا کہنا ہے کہ مرکز کی مودی حکومت راج بھون اور راشٹرپتی کے خیالات کا غلط استعمال کررہی ہے۔ وہ نہیں چاہتی کہ لوک آیکت کا سہرا کانگریس کے سرپر بندھے۔ مرکزی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے سی ایم راوت نے کہا کہ اس سے پہلے بھی بی جے پی اتراکھنڈ کی کانگریس حکومت کو گرانے کی کوشش کرچکی ہے۔ لیکن اس میں وہ کامیاب نہیں ہوپائی۔ بی جے پی ایک بار پھر راج بھون کے اختیارات کا غلط استعمال کرکے اتراکھنڈ میں لوک آیکت کی تقرری نہیں ہونے دے رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کسی نہ کسی بہانے لوک آیکت کی فائل کو رکوادیتی ہے ۔سی ایم راوت نے ارون جیٹلی پر بھی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جیٹلی تو اتنے بڑے قانون کے جانکار ہیں پھر بھی یہ حکومت اتنی بڑی غلطی کیسے کرسکتی ہے۔ گذشتہ دنوں اروناچل اور اتراکھنڈ میں جو بی جے پی نے کیا اس کا جواب مرکزی حکومت کو جوڈیشری نے دے دیا ہے۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.