ممبئی، 18 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچو مین رتیک روشن کا کہنا ہے کہ انہوں نے زندگی میں بہت سارے اتار چڑھاو کا سامنا کیا ہے ۔رتیک نے ڈپریشن کا سامنا کرنے کی بات تسلیم کی ہے ۔ لیکن انہوں نے ساتھ ہی کہا ہے کہ ڈپریشن ایسی چیز نہیں جسے کسی مشکل چیز کی طرح اپنے ساتھ جوڑ کر دیکھا جائے ۔ رتیک نے کہا کہ ذہنی صحت سے وابستہ مسائل پر بات کی جانی چاہئے ، انہیں ایسا نہیں سمجھنا چاہئے کہ یہ ناقابل علاج ہیں۔رتیک نے کہا میں نے کئی اتار چڑھاو دیکھے ہیں۔ میں نے ڈپریشن کو محسوس کیا ہے یہ بہت عام بات ہے ۔ ہم جب بھی اس پر کچھ کہیں، اسے نارمل طریقے سے ہی لیں۔ ذہنی بیماری سے ویسے ہی علاج کرانا چاہئے جیسے کہ ہم دیگر بیماریوں کا علاج کراتے ہیں۔رتیک نے کہا میں نے ذاتی زندگی میں کئی مسائل کا سامنا کیا۔ ایسا ہم سب کے ساتھ ہوتا ہے ، بلند حاصل کرنا ضروری ہے تو پستی کا سامنا کرنا بھی اتنا ہی اہم ہے ۔ یہ دونوں ہی آپ کی زندگی کو بنانے کے لئے ضروری ہیں۔ جب آپ پستی کی طرف جاتے ہیں تو آپ کے خیالات کی وضاحت ضروری ہوتی ہے ۔ آپ کا دماغ آپ پر حاوی ہو جاتا ہے ۔ ناپسندیدہ خیال آپ پر چھانے لگتے ہیں۔ اس وقت آپ کو دوسرے یا تیسرے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کو بتا سکے کہ آپ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.