نئی دہلی، 28 اکتوبر (یواین آئی) بالی و وڈ کے مشہور اداکارعامر خان ہدایت کار ناگراج منجل کی فلم میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔عامر ان دنوں نتیش تیواری کی ہدایت میں بن رہی فلم دنگل میں کام کر رہے ہیں۔یہ فلم ریسلر مہاویر سنگھ پھوگاٹ کی زندگی پر مبنی ہے ۔ خبرہے کہ اس فلم کے بعد عامر مراٹھی فلم سیراٹ کے ڈائریکٹر ناگراج منجل کی فلم میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔ خبرہے کہ عامر اور ناگراج ایک پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔اگر سب کچھ ٹھیک رہتا ہے تو یہ دونوں ساتھ کام کر سکتے ہیں۔ اس سے پہلے سیراٹ کے موسیقار اتل اور اجے کی جوڑی عامر کی فلم پی کے میں موسیقی دے چکی ہے ۔ فلم کو نہ صرف متعدد ایوارڈ ملے ، بلکہ فلم نے باکس آفس پر بھی اچھا کام کیا۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.