کولکاتہ 08 اکتوبر (ایجنسی): وزیر اعلیٰ ممتابنرجی درگا پوجا اور دشہرہ کے موقع پر کافی مصروف رہیں۔ انہوں نے اپنے وزرا ء سبرتو مکھرجی، پارتھا چٹرجی ،اروپ وشواس اور دیگر کی مدد سے الگ الگ علاقوں کیلئے الگ الگ تھیم سانگ کو فائنل کیا اور تقریبات کا آغاز کرنے اور پوجا ارچنا کرنا مختلف پوجا پنڈالوں پر بھی پہنچیں۔ انہوں نے نہ صرف ریبن کاٹنے پر اکتفا کیا بلکہ لوگوں سے بات چیت بھی کی اور پنڈالوں کی سجاوٹ کی بھی تعریف کی۔
ممتا بنرجی نے درگا پوجا تقریبات کا افتتاح کیا
